نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں سرد ترین سردی کے باوجود مظاہرین نے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے خلاف احتجاج کیا۔
احتجاج 37 سالہ ایلکس جیفری پریٹی کی ہلاکت کے بعد کیا گیا۔
مظاہرین نے امیگریشن محکمہ آئس پر طاقت کے بے جا استعمال کا الزام لگایا۔
مظاہرین نے امیگریشن پالیسیوں میں اصلاحات کا مطالبہ کیا۔