امریکا کی ریاست مین (Maine) کے شہر (Bangor) بینگور میں نجی طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔
طیارے میں 8 افراد سوار تھے، طیارہ گرنے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔
مظاہرین نے امیگریشن پالیسیوں میں اصلاحات کا مطالبہ کیا۔
متحدہ عرب امارات میں ہلکی بارش، درجہ حرارت میں کمی آگئی ہے۔
ایلیکس ہان ولڈ 508 میٹر بلند ٹاور پر چڑھتے وقت ہان ولڈ عمارت کی چھتوں کی بیمز کو پکڑ کر اوپر پہنچے۔
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے مغربی مماک اور مشرق وسطیٰ کے درمیان فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے۔
اماراتی ریاست راس الخیمہ سے غزہ کیلئے بحری جہاز 4 ہزار ٹن امدادی رسد لیکر روانہ ہوگیا ہے۔
بچوں کو انٹرنیٹ کے خطرات سے بچانے کے لیے متحدہ عرب امارات میں نیا چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی قانون نافذ کر دیا گیا۔
برطانوی براڈ کاسٹر اور صحافی سر مارک ٹلی (Sir Mark Tully) نوے برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ برطانوی نشریاتی ادارے کے ’وائس آف انڈیا‘ کے نام سے جانے جاتے تھے۔
کینیڈا بھر میں برف باری اور شدید سردی کی لہر کے سبب ٹورنٹو میں شدید برف باری جاری، 900 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
امریکا کی متعدد ریاستوں کو شدید برفانی طوفان کا سامنا،نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچل (Kathy Hochul) نے موسم سرما کے طوفان کو کئی برسوں کا شدید اور ہڈیوں کو جما دینے والا موسم قرار دیا ہے۔
بھارت میں بنگلادیش کی مفرور سابق وزیراعظم حسینہ واجد نے آڈیو خطاب کیا۔ ڈھاکا سے بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے آڈیو خطاب پر بنگلادیش نے احتجاج کیا۔
امریکا کی متعدد ریاستوں کو بڑے برفانی طوفان کا سامنا ہے۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس، اوکلاہوما سمیت کئی ریاستوں میں شدید برفباری ہوئی ہے۔
لبنان میں بھی اسرائیلی فوج کی جنگ بندی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں بیروت سے لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید ہوگئے۔
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔
بھارت کے یوم جمہوریہ پر دنیا بھر میں اور کنٹرول لائن کے دونوں اطراف کشمیری یوم سیاہ منائیں گے۔
برطانوی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود نے انگلینڈ اور ویلز کے لیے پولیسنگ نظام میں اصلاحات کا اعلان کر دیا۔
امریکا کی متعدد ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں ہیں اور چالیس ریاستوں کے 245 ملین سے زائد افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔