• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں اسرائیلی یرغمالی کی باقیات مل گئیں

سارجنٹ ران گیویلی جو 7 اکتوبر 2023 کے حماس کے اسرائیل کے اندر کی گئی کارروائی میں مارا گیا تھا اسکی باقیات آج اسرائیل کے حوالے کر دی گئی(تصویر بشکریہ: بی بی سی)
سارجنٹ ران گیویلی جو 7 اکتوبر 2023 کے حماس کے اسرائیل کے اندر کی گئی کارروائی میں مارا گیا تھا اسکی باقیات آج اسرائیل کے حوالے کر دی گئی(تصویر بشکریہ: بی بی سی)

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی یرغمالی کی باقیات مل گئی، غزہ میں یرغمال بنائے گئے تمام افراد کی واپسی مکمل ہوگئی ہے۔ 

غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے تحت غزہ سے تمام زندہ یا مردہ یرغمالیوں کی رہائی کی جانی تھی۔ 

عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی معاہدے کے تحت غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیلی جیلوں سے فلسطینیوں کی رہائی طے تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید