• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لودھراں: باراتیوں کی گاڑی اور ٹرک میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

لودھراں میں منڈھالی موڑ کےقریب باراتیوں کی گاڑی اور ٹرک کے درمیان ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لودھراں کا کہنا ہے کہ حادثے میں 29 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن میں 6 کی حالت تشویشناک ہے۔

قومی خبریں سے مزید