• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ……

ائیرپورٹ سے گھر واپسی تک میں خاموش رہا۔

ڈوڈو گاڑی چلاتے ہوئے باتیں کرتا رہا۔

میں ہوں ہاں کے سوا کچھ نہیں کہہ سکا۔

گھر پہنچ کر ڈوڈو نے پوچھا،

تمہاری طبیعت ٹھیک ہے؟

آواز کیوں نہیں نکل رہی۔

میں نے دکھی لہجے میں کہا،

چند سال میں کراچی کا کیا حال ہوگیا ہے۔

ہر شے گرد آلود لگ رہی ہے۔

صفائی نام کو نہیں۔ ہر طرف کچرا ہے۔

سڑکیں ٹوٹ پھوٹ گئی ہیں۔

ڈوڈو بے اختیار ہنس پڑا،

تم یورپ کی سڑکیں دیکھ آئے ہو

اس لیے احساس کمتری ہورہا ہے۔

کراچی تو برسوں سے ایسا ہی ہے جانی۔

تازہ ترین