• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم انٹرنیشنل کا کراچی حیدرآباد میں ریفرنڈم کا مطالبہ

لندن (جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹرنیشنل نے کراچی اور حیدرآباد میں ریفرنڈم کا مطالبہ کردیا۔ ایم کیو ایم کے سینئر ترین راہنماء نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر بانی ایم کیو ایم کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد میں غیرجانب دارانہ ریفرنڈم کراکردیکھ لیں کہ سندھ کے شہری عوام کسے چاہتے ہیں!س طرح حقیقت سب پر واضح ہوجائے گی۔

ملک بھر سے سے مزید