کراچی(نیوزڈیسک)کراچی چمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدرریحان حنیف نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل پریومیہ بنیادوں پرکارگو کے پانچ فیصد مستقل بیک لاگ پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کے آئی سی ٹی پر کسٹمزعملے کی تعدادبڑھائی جائے۔کارگوکلیئرنس میں یومیہ پانچ فیصد مستقل بیک لاگ سے کاروباری لاگت بڑھ رہی ہے۔