جسم پابند ہے، دماغ آزاد
منقسم ہے، بَٹا ہُوا ہے وہ
قید سے چھوٹنے کی کوشش میں
پہلے دن سے ڈٹا ہوا ہے وہ
ریلوے حکام کے مطابق آج پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخ کردی گئی، چمن جانے والی چمن پیسنجر ٹرین بھی منسوخ کردی۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ علاقوں میں بڑی تعداد میں لوگ مشکل میں رہتے ہیں، مقبوضہ علاقوں میں تعلیم، صحت اور سماجی زندگی متاثر ہوتی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ گھر کی پارکنگ میں گاڑی کھڑی کررہا تھا کہ ایک موٹر سائیکل پر 3 ڈاکو آئے، ڈاکو 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ ڈالر لے گئے۔
مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی کہ ترقیاتی کام مقررہ وقت میں مکمل کیے جائیں۔
لاہور میں آسمان پر ستاروں کی جگہ پتنگیں سج گئی ہیں، روشن چھتوں پر منچلوں اور پتنگ بازوں کی بہار ہے۔
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ کے پی شفیع جان نے کہا کہ اس وقت خیبر پختونخوا کو سب سے بڑا چیلنج امن و امان سے متعلق ہے۔
ایرانی مذاکرات کار نے کہا کہ عمان میں ہونے والی بات چیت کا موضوع جوہری مسائل ہی ہوں گے۔
لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا کہ پاکستان کے بائیکاٹ کے اعلان سے سری لنکا کی ٹوورازم سیکٹر متاثر ہوا، بائیکاٹ کی وجہ سے بڑی تعداد میں فینز نے ہوٹلز کی بکنگ منسوخ کر دی۔
شعیب ملک نے کہا کہ کرکٹ کا سیزن عروج پر ہے اور سلکیشن کا موضوع بھی۔
بالی ووڈ کے سینئر اداکار انیل کپور نے فلم پکار کے گلوکاروں کے نام پوسٹ نہ کرنے پر مداح سے معذرت کر لی، فلم پکار کی پوسٹ میں گلوکاروں کو ٹیگ کیے بغیر شیئر کرنے کے بعد انھوں نے اسے ری شیئر کیا۔
چاہت فتح علی خان کے نئے گانے کے بول بندے باریاں ہیں، جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی ہے۔
عالمی شہرت یافتہ گلوکار، موسیقار، گیت نگار اور ریکارڈ پروڈیوسر اے آر رحمان نے اپنے مذہبی تعصب والے بیان پر ہونے والے ردعمل کے بعد وضاحت ہوئے کہا کہ بہتر ہے ہم آگے بڑھیں۔ انھوں نے کہا جو لوگ انہیں جانتے ہیں، انہیں کسی مزید وضاحت کی ضرورت نہیں۔
بھارتی گلوکار و میوزک پروڈیوسر ارجیت سنگھ کے کی جانب سے گلوکاری چھوڑنے کے اعلان کے بعد انڈین آئیڈل سیزن 1 کے فاتح ابھیجیت ساونت کا کہنا ہے کہ گلوکاروں کا بہت زیادہ استحصال ہوتا ہے۔
ازبکستان افغانستان پاکستان ریلوے منصوبہ علاقائی روابط کیلئے اہم قرار دیا گیا، دونوں ممالک نے توانائی، دفاع، سیاحت اور تعلیم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق حج سیزن کے لیے ویزوں کا اجرا 8 فروری سے شروع ہوگا۔
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔