• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا کے کانووکیشن کی تاریخ تبدیل،17فروری کو منعقد ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا نے کانووکیشن کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کردی، یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ ناگزیر مصروفیات اور انتظامی وجوہات کی بنیاد پر کیا گیا ہے،پہلے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق کانووکیشن 12 فروری و منعقد ہونا تھا تاہم اب نظر ثانی شدہ شیڈول کے مطابق کانووکیشن 17فروری کو ہوگا،جب کہ اس کی ریہرسل 16 فروری 2026 کوہوگی ،کانووکیشن میں ایم اے، ایم ایس سی، بی ایس (آنرز)، بی ایس سی انجینئرنگ، فارمیسی کے سیشن 2021 تا 2023، جبکہ دیگر پروگرامز کے طلبا طالبات کو ڈگریاں دی جائیں گی۔
ملتان سے مزید