اپنے دیگر مشغلوں کے ساتھ ساتھ
وہ سیاست میں بھی کچھ مَستی کریں
بعض ’مخلص‘ ہیں بضد اِس بات پر
قوم کی خدمت زبردستی کریں
یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی اسلام آباد میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ تمام فیکٹریوں اور عمارتوں میں آگ بجھانے کے انتظامات یقینی بنائے جائیں۔
سندھ بار کونسل نے بھی اسلام آباد دھماکے کی مذمت کی ہے، آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔
کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگی آگ پر تقریباً 60 فیصد قابو پا لیا گیا۔
اسرائیلی فوج نے لبنان کے جنوبی سرحدی علاقے میں کیمیائی مواد کا مبینہ چھڑکاؤ کیا ہے۔
امریکی رکن کانگریس اور کانگریس میں پاکستان کاکس کے شریک چیئرمین ٹام سوازی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی مسجد میں خودکش حملہ کا سن کر انہیں شدید صدمہ پہنچا ہے۔
ایران نے عمان مذاکرات کے دوران یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا۔
مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پمزمیں 121 زیر علاج زخمیوں میں سے 25 کی حالت تشویشناک ہے۔
صائم ایوب پاکستان سپر لیگ میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے، حیدر آباد کی ٹیم نے صائم ایوب کو 12 کروڑ 60 لاکھ میں ری ٹین کیا۔
افغان وزارتِ خارجہ نے اسلام آباد کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے نمازیوں کی شہادت اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
افغانستان میں اسلحہ چلانے اور خودکش حملے کی تربیت حاصل کی تھی، پشاور اور نوشہرہ میں خودکش حملہ آور کے نیٹ ورک اور سہولت کاروں کی تلاش شروع کردی گئی۔
ماہانہ 700یونٹ تک استعمال پر فکسڈ چارجز 800 روپے سے کم کرکے 675 روپے کرنے کی تجویز دی گئی، ماہانہ 700یونٹ سے زائد بجلی استعمال پر فکسڈ چارجز میں 325روپے کمی سے 675روپے کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کےلیے بھارتی کرکٹ ٹیم میں فاسٹ بولر محمد سراج کو شامل کرلیا گیا۔
آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بن گئے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کےلیے ٹیم سیالکوٹ نے 4 کھلاڑیوں کی ری ٹینشن کا اعلان کردیا ہے۔