• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوری قوم فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف متحد،علامہ ہشام الہی ظہیر

لاہور(خبر نگار) جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی افسوس ناک اور قابلِ نفرت دہشتگردی قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کیخلاف متحد ہےاس بزدلانہ حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہیں۔
لاہور سے مزید