• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے موبائل بیسڈ ایپلیکیشن سافٹ ویئر بنا یا جائے، پی ایم اے

لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں مریضوں کے ریکارڈ، ادویات کی فراہمی، لیبارٹری ٹیسٹ اور داخلہ و ڈسچارج کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے موبائل بیسڈ ایپلیکیشن سافٹ ویئر متعارف کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
لاہور سے مزید