• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محفوظ بسنت، سی ٹی او لاہور کا موٹر سائیکلوں پر سیفٹی راڈز لگانے کا جائزہ لیا

لاہور (کرائم رپورٹر سے) محفوظ بسنت، سی ٹی او لاہور کا سیف سٹی اور شہر کے داخلی و خارجی راستوں کا دورہ موٹر سائیکلوں پر سیفٹی راڈز لگانے کا جائزہ لیا پبلک ٹرانسپورٹ میں شہریوں کے ساتھ سفر بھی کیا سی ٹی او ڈاکٹر اطہر وحید نے کیمروں کی مدد سے شہر کے مختلف پوائنٹس کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں کیمرے کی مدد سے کوئی بھی موٹر سائیکل بغیر راڈ کے دیکھیں فوری طور پر وائرلیس پر اطلاع دے کر اس پر سیفٹی راڈ لگوایا جائے سی ٹی او کا انچارج سیف سٹی کو حکم دیا گیا موٹر سائیکلوں پر سیفٹی راڈ نہ لگوانے کی صورت میں موٹر سائیکل کو فوری تھانہ بند کر دیا جائے۔
لاہور سے مزید