• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام بارگارہ میں دھماکہ دہشت گردوں کی انتہائی بزدلانہ کارروائی ہے، خالد مسعود سندھو

لاہور (خبر نگار) مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام بارگارہ میں دھماکا دہشت گردوں کی انتہائی بزدلانہ کارروائی ہے، دہشت گرد ملک و ملت کے دشمن ہیں اور ایسی مذموم کارروائیوں کے ذریعے قوم کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔
لاہور سے مزید