• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوران ڈکیتی مزاحمت پرگولی لگنےسے شہری زخمی ،نشتر ہسپتال منتقل

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے  شہری زخمی، نشتر ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق  تھانہ مخدوم رشید کے علاقے میں 25سالہ محمد ماجد میڈیکل سٹور پر موجود تھا کہ اچانک چار ڈاکوئوں آئے اور اس سے 55ہزار لوٹ لیے،شہری کی مزاحمت اور شور شرابہ کرنے پر ڈاکو نے گولی مارکر زخمی کردیا اور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے، زخمی شہری کو ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا۔
ملتان سے مزید