• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال کے سابق ایم ایس ڈاکٹرامجد چانڈیو انتقال کر گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال کے سابق ایم ایس ڈاکٹر امجد چانڈیو انتقال کر گئےجن کی نماز جنازہ گزشتہ روز گول باغ گرئوانڈ میں ادا کی گئی، مرحوم طویل عرصے سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھے، ڈاکٹر امجد چانڈیو نے نشتر ہسپتال میں طویل مدت تک خدمات سرانجام دیں، ان کی نمازِ جنازہ میں ڈاکٹرز، طبی عملہ، سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت کی۔
ملتان سے مزید