• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف مقامات پر تعینات پولیس نفری کی ڈیوٹی چیکنگ

ملتان(سٹاف رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگرکی ہدایات پرایس ایس پی آپریشنز حیدر علی نے لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کے پیش نظر شہر کے مختلف مقامات پر تعینات پولیس نفری کی ڈیوٹی کوچیک کیا۔اس موقع پر انہوں نے ملکی موجودہ سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں اہلکاروں کو الرٹ رہنے، مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے اور ڈیوٹی میں غفلت نہ برتنے کی ہدایات جاری کیں۔
ملتان سے مزید