• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ مظفر آباد نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، تفصیلات کے مطابق پولیس کو حسین نے درخواست دی کہ سجاد نے رقم کے بدلے چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔
ملتان سے مزید