• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ کینٹ کے علاقہ سے نوجوان اغوا

ملتان (سٹافرپورٹر) تھانہ کینٹ کے علاقہ سے نوجوان کو اغواکرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں، پولیس کو خضر نے اطلاع دی کہ اس کا بیٹا 22 سالہ فضل اپنی موبائل کی دکان پر گیا جہاں سے وہ غائب ہوگیا اور اس کا موبائل فون بھی بند جارہا ہے، قوی امکان ہے کہ اس کے بیٹے کو اغواکرلیاگیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔
ملتان سے مزید