• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریجنل کسٹمر فیسلی ٹیشن سینٹر میپکوکی انچارج شاہین اکرم کی پروموشن ٹریننگ میں دوسری پوزیشن

ملتان(سٹاف رپورٹر) ریجنل کسٹمر فیسلی ٹیشن سینٹر میپکو ملتان کی انچارج شاہین اکرم نے واپڈا سٹاف کالج اسلام آباد میں منعقد ہونے والی ایس ڈی او سے ایکسیئن (17 سے 18 گریڈ) پروموشن ٹریننگ میں دوسری پوزیشن حاصل لی، واضح رہے کہاین جی سی (NGC) کے سپیشل ٹریننگ گروپ میں وہ واحد ڈسٹری بیوشن ایس ڈی او ہیں کہ جنہوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوزیشن حاصل کی اور میپکو کے لیے ایک اور اعزاز اپنے نام کیا۔
ملتان سے مزید