• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ بینک کی مشن ٹیم کا پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی کا دورہ کیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) ورلڈ بینک کی مشن ٹیم نے آج پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی (PMDFC) کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد پنجاب انکلیوسِو سٹیز پروگرام کے تحت جاری سرگرمیوں ، منصوبہ بندی اور پیش رفت کا جائزہ لینا تھا۔مشن ٹیم میں کارلو البرٹو، آمنہ راجہ، صہیب رشید اور سیماب ریحان شامل تھے، جبکہ عمران الحق قرات العین ہادی اور اظہرالدین خان نے اجلاس میں آن لائن (زوم) کے ذریعے شرکت کی۔
لاہور سے مزید