• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب گروپ آف کالجز کے ڈیجیٹل لرننگ پلیٹ فارم ARVO ایجوکیشن پریس کی تعارفی تقریب کا انعقاد

لاہور( پ ر)پنجاب گروپ آف کالجز نے جدید اور ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ کے لیے ARVO کے پلیٹ فارم سے ایک نئے پبلشنگ ڈویژن *ARVO ایجوکیشن پریس (AEP)* کو یک پروقار تقریب میں متعارف کروا دیا۔ ARVO کو ابتدائی طور پر الائیڈ اسکولز کے لیے ایک جامع نصابی اور تدریسی حل کے طور پر متعارف کرایا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی میاں عامر محمود، چیئرمین پنجاب گروپ آف کالجز تھے، جبکہ شرکاء میں پروفیسر سہیل افضل، ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز،الائیڈ اسکولز کے پراجیکٹ ڈائریکٹرالائیڈ سکولز کے، پرنسپلز، فرنچائز مالکان اور دیگر اہم اسٹیک ہولڈرز شامل تھے۔
لاہور سے مزید