• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ میں آرگینک سیکٹر کیلئے خصوصی پیکیج متعارف کر وایا جائے،نجم مزاری

لاہور(خصوصی نمائندہ)آرگینک خوراک اور مصنوعات پر ریسرچ کرنے والے ادارے کے سربراہ نجم مزاری نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آرگینک سیکٹر کے لیے خصوصی پیکیج متعارف کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرگینک کاشتکاری کی طرف آنے والے کسانوں کے لیے ٹیکس میں چھوٹ، کم شرح سود پر قرضے اور جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
لاہور سے مزید