• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممتاز آ باد میں پٹرول یونٹ میں آ گ لگ گئی ،ریسکیو سٹاف نے قابو پالیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ملتان کے علاقہ ڈاکٹر لطیف اللہ چوک ممتاز آباد میں پیٹرول یونٹ میں آگ لگ گئی ۔ریسکیو سٹاف نے فوری فائر فائٹنگ کرکے آگ پر مکمل قابو پا لیااور کولنگ کا عمل مکمل کر کے پیٹرول یونٹس کو محفوظ طریقے سے اتار دیا گیا ۔علاقے کی بجلی بند کروا دی گئی جبکہ قریبی گھروں اور پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کو محفوظ رکھا گیا۔
ملتان سے مزید