• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استقبال رمضان کے عنوان سے آگاہی لیکچر کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی ملتان لیڈ یز کلب، اور النور انٹر نیشنل اکیڈمی کے زیر اہتمام استقبال رمضان کے عنوان سے آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا گیا ۔ عائشہ اظہر نے قرآن واحادیث کی روشنی میں رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کی اہمیت اور فضائل و برکات پر گفتگو کی۔ لیڈ یزکلب کی صدر ڈاکٹر فرزانہ کوکب ، فنائس سیکرٹری مسز روبینہ یاسین،یگزیکٹو ممبرز میں ڈاکٹر شازیہ عنبرین،مسز فرزانہ گل،مسز سمیرا خان ، مسز سیغہ جہانزیب اور دیگر خواتین نے بھی شرکت کی ۔
ملتان سے مزید