• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اغوا کے الزام میں چار افراد کے خلاف مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پولیس نے اغوا کے الزام میں تین نامزد سمیت نامعلوم افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ کینٹ پولیس کو محمد سجاد نے بتایا کہ گھر آیا تو بیٹی 15سالہ مہرین موجود نہ تھی سامان بکھرا پڑا تھا پڑتال کرنے پر ایک تولہ سونا ایک لاکھ تیس ہزار کی نقدی نامود پائی گئی پتاجوئی کی گئی تو معلوم ہوا کہ ملزمان آصف ، مشتاق اور ناصر بیٹی کو اغوا کرکے گھر ساے نقدی و سونا لیکر فرار ہوگئے جبکہ ممتاز آباد پولیس کو محمد عمران نے بتایا کہ بیٹا دانش گھر سے گیا واپس نہیں آیا جسے نامعلوم ملزمان نے اغوا کرلیا ۔
ملتان سے مزید