• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔مخدوم رشید پولیس نے ملزم طارق رفیق سے 1100گرام ہیروئن اور کینٹ پولیس نے ملزم سہیل مسیح سے 20لیٹر شراب برآمد کرلی پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے۔
ملتان سے مزید