• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے3بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان(سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے بھیک مانگتے کچرا چنتے 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ان بچوں میں 10 سالہ سلمان، 10 سالہ احمد رضا، 12 سالہ طارق شامل ہیں بچوں کو گلشن مارکیٹ نیو ملتان سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا
ملتان سے مزید