• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجن کی عدم دستیابی، مہر ایکسپریس2 گھنٹے ملتان ریلوے سٹیشن پر کھڑی رہی

ملتان(سٹاف رپورٹر)انجن کی عدم دستیابی کے باعث مہر ایکسپریس دو گھنٹے تک ملتان کینٹ ریلوے سٹیشن پر کھڑی رہی ۔بتایا گیاہے کہ گزشتہ روز مہر ایکسپریس کا انجن دوسری ٹرین کو لگا کر بھجوادیا گیا تھا۔
تازہ ترین