• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسک کی کمپنی xAI کے مزید دو بانی ارکان مستعفی، کمپنی بحران کا شکار

کیلیفورنیا (اے ایف پی) ایلون مسلک کی مصنوعی ذہانتAI کی اسٹارٹ اپ کمپنی xAiکے مزید دو بانی ارکان کےمستعفی ہونے سے کمپنی بحران کا شکار ہوگئی ہے، حالیہ استعفوں کے بعد کمپنی کی12 رکنی بانی ٹیم میں سے اب 6 ارکان باقی رہ گئے ہیں۔مسک نےاستعفوں سے توجہ ہٹاتے ہوئے خلا میں ڈیٹا سینٹرز ،چاند پر AI سیٹلائٹ فیکٹریوں کے قیام اورخلائی منجنیق کےمنصوبوں کے عزم کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کےمطابق AI کی اسٹارٹ اپ کمپنی xAiکے مزید دو بانی ارکان جیمی با اور ٹونی وو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ Xپر اپنے استعفوں کا اعلان کیا۔جیمی با کمپنی کے Grok چیٹ بوٹ ماڈلز کی تیاری میں مرکزی کردار ادا کر رہے تھے۔

دنیا بھر سے سے مزید