• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر لندن صادق خان کا چوتھی مدت کے لیے انتخاب لڑنے کا عندیہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

میئر لندن صادق خان نے چوتھی مدت کے لیے انتخاب لڑنے کا عندیہ دے دیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق میئر صادق خان نے ویسٹ منسٹر واپسی کا امکان مسترد کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں جرائم سیاسی بحث کا مرکز بن گئے ہیں، شاپ لفٹنگ کے 95 ہزار واقعات کے باعث تین گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جرائم میں اضافے پر اپوزیشن نے تنقید کی ہے جبکہ میئر لندن نے جرائم میں اضافے کی وجہ مہنگائی اور شہری وسعت کو قرار دیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید