غزہ میں قتلِ عام روکنے کیلئے اسرائیلی حکومت پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں: لبرل ڈیموکریٹس رہنما ایڈ ڈیوی
لبرل ڈیموکریٹس رہنما ایڈ ڈیوی نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں جاری وحشیانہ زمینی کارروائی کے پیشِ نظر اسرائیلی حکومت اور اس کے اعلیٰ حکام پر فوری سخت پابندیاں نافذ کرے۔
July 22, 2025 / 05:50 pm
برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا
قومی ایئر لائن پر برطانیہ نے پابندیاں ختم کرکے پاکستان کو اپنی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا، اب پاکستانی ایئر لائنز دوبارہ برطانیہ کے لیے پروازیں چلانے کے لیے درخواست دے سکیں گی۔
July 17, 2025 / 02:27 am
برطانیہ، غیرقانونی طور پر کام کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ غیر قانونی کام مقامی کاروبار کو نقصان پہنچاتا ہے اور مقامی لوگوں کی نوکریوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔
July 09, 2025 / 02:05 am
برطانیہ، صارفین کو ایک اور مالی جھٹکا، اضافی بل ادا کرنا ہوگا
یہ اضافہ نیٹ ورک آپریٹرز کو توانائی فراہم کرنے والی کمپنیوں سے زیادہ چارج کرنے کی اجازت دینے کے نتیجے میں ہو رہا ہے۔
July 09, 2025 / 01:51 am
برطانوی وزیر خارجہ دمشق پہنچ گئے، 2011 کے بعد پہلا دورہ شام
برطانوی وزیر خارجہ شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے۔
July 07, 2025 / 03:21 pm
برطانیہ میں انسانی اسملنگ کے خلاف کارروائی، 5 افراد گرفتار
بیٹلی، ہیکمنڈوائک اور لیڈز میں چھاپے مار کر چار مردوں اور ایک خاتون کو گرفتار کر لیا گیا، جن کی عمریں 26 سے 45 سال کے درمیان ہیں۔
July 04, 2025 / 03:25 am
برطانوی معیشت میں 0.7 فیصد ترقی کی تصدیق، معیارِ زندگی پر دباؤ برقرار
برطانیہ کی معیشت میں 0.7 فیصد ترقی کی تصدیق ہوگئی۔
July 02, 2025 / 01:06 pm
برطانیہ: خفیہ ایجنسی کے اِنٹرن کو حساس ڈیٹا چوری کرنے کے جرم میں 7 سال قید کی سزا
برطانیہ کی خفیہ ایجنسی GCHQ میں انٹرن شپ کرنے والے 25 سالہ حسن ارشد کو حساس اور خفیہ ترین نوعیت کا ڈیٹا اپنے گھر منتقل کرنے کے جرم میں 7 سال 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
June 25, 2025 / 02:03 pm
برطانوی وزیر داخلہ کا فلسطین ایکشن پر پابندی کا اعلان
برطانوی وزیر داخلہ یویٹ کوپر نے فلسطین ایکشن پر پابندی کا اعلان کیا ہے، انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت کارروائی ہوئے یویٹ کوپر نے فلسطین ایکشن پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔
June 23, 2025 / 08:07 pm
برطانیہ کیلئے بھارتی پروازوں میں قواعد کی سنگین خلاف ورزیاں
بھارتی ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے برطانیہ کے لیے بھارتی پروازوں میں قواعد کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے لیا۔
June 21, 2025 / 08:52 pm
برطانیہ کی مساجد و مدارس میں نماز عید کے بڑے اجتماعات
برطانیہ بھر میں عید الاضحی انتہائی عقیدت واحترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
June 06, 2025 / 05:20 pm
تارکین وطن کا کشتیوں کے ذریعے برطانیہ آمد کا ریکارڈ قائم
رواں سال کے دوران اب تک 1,100 سے زائد تارکینِ وطن چھوٹی کشتیوں کے ذریعے انگلش چینل عبور کر کے برطانیہ پہنچ گئے، جو 2025 کا نیا ریکارڈ ہے۔
June 03, 2025 / 12:45 am
آئی ایم ایف کی برطانوی معاشی ترقی میں اضافے کی پیش گوئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے برطانیہ کی معاشی ترقی میں اضافے کی پیش گوئی جبکہ چانسلر کو ٹیکس و اخراجات کے توازن پر خبردار کیا ہے۔
May 29, 2025 / 03:19 pm
برطانیہ: گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری، پارکنگ فیس کیلئے ایپ متعارف
برطانوی حکومت نے گاڑی چلانے والوں کو خوشخبری سنا دی۔
May 29, 2025 / 03:02 pm