• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھکر: پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی ایف آئی آر سرگودھا ریجن میں درج

شہید کانسٹیبل محمد فہیم (دائیں) اور شہید کانسٹیبل محمد شہباز (بائیں)
شہید کانسٹیبل محمد فہیم (دائیں) اور شہید کانسٹیبل محمد شہباز (بائیں) 

ضلع بھکر میں داجل چیک پوسٹ پر حملے کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی سرگودھا ریجن میں درج کر لی گئی۔

پولیس کے مطابق داجل چیک پوسٹ حملے کا مقدمہ نامعلوم خودکش حملہ آور کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ضلع بھکر کی سرحد پر قائم بین الصوبائی چیک پوسٹ داجل پر خودکش حملہ ہوا ہے جس میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید