• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ گجرات میں زیرتعلیم افغان طلبہ کے وفد کی وائس چانسلر سےملاقات

گجرات (نمائندہ جنگ) جامعہ گجرات کے مختلف شعبہ جات میں زیر تدریس افغان طلبہ کے ایک وفد نے وائس چانسلر جامعہ گجرات پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کے ساتھ ایک خیر سگالی ملاقات کی۔  ڈاکٹر ضیاء القیوم نے افغان طلبہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ جامعہ گجرات اپنے طلبہ میں علم و تحقیق کا اعلیٰ ذوق پید اکرتے ہوئے انہیں معاشرہ کا ایک ذمہ دار فرد بنانے کی راہوں پر گامزن ہے۔  
تازہ ترین