مردان (نمائندہ جنگ ) ضلع کونسل مردان کا تین روزہ اجلاس 18اگست کو طلب کرلیاگیااجلاس صبح نو بجے ملن شادی ہال میں ہوگا ضلع کونسل کے کنونیئر اسدعلی کشمیری نے اجلاس کے لئے آٹھ نکاتی ایجنڈا جاری کیاہے جس میں کوئٹہ دھماکے ،مردان میگاپراجیکٹس ، امیر محمد خان میگاپارک کو ہاؤسنگ سکیم میں تبدیلی،تجاوزات، لوڈشیڈنگ اوربلنگ سمیت دیگر امورپر بحث کی جائے گی