کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے گینگ وار کے ملزمان کو ہینڈ گرنیڈ برآمدگی کیس سے بری کردیا، استغاثہ ملزم ذاکر عرف ڈاڈا، سورج عرف بھکاری اور فدا پر جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا۔