• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن معمار سے تاوان کیلئے اغوا 3 سالہ بچی راولپنڈی سے بازیاب

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اے وی سی،سی پی ایل سی اور راولپنڈی پولیس نے مشترکہ کارروائی میں گلشن معمار کی حدود سے تاوان کے لیے اغواہ کی جانے والی 3 سالہ نازیہ دختر محمد اللہ خان کو بازیاب کروا لیا،پولیس کے مطابق بچی 11 مارچ کو گھر کے باہر چیز لینے گئی تھی ، ملزمان نے رہائی کے عوض 50 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید