• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر، کرنٹ لگنے سے پولیس اہلکار جاں بحق، متوفی پانی سے گزر کر جارہا تھا جس میں کرنٹ تھا، علاقہ مکین

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گلستان جوہر بلاک 7 میں کرنٹ لگنے سے پولیس اہلکار 33 سالہ وسیع اللہ ولد عبدالوہاب جاں بحق ہو گیا، متوفی آر آر ایف قیوم آباد ہیڈ کوارٹر میں تعینات، آبائی تعلق روہڑی سے بتایا جاتا ہے، ایک بیٹے کا باپ تھا، علاقہ مکینوں نے بتایا کہ پانی میں کرنٹ تھا اور وہ اسی پانی سے گزر کر جا رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے نیچے گر گیا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید