فرانسیسی جنرل نے امریکی جنرلز کو میٹنگز کے دوران کوکین کا نشہ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
برطانوی اخبار کے مطابق جنرل مائیکل یاکولیف سے پوچھا گیا تھا کہ وہ اُس خبر پر کیا تبصرہ کریں گے کہ امریکا ایران میں موجود یورینیئم پر قبضے اور اسے وہاں سے نکالنے کے آپریشن کے لیے رن وے بنانے پر غور کر رہا ہے۔
فرانسیسی جنرل مائیکل یاکوف لیف نے کہا کہ اگر جنگی منصوبہ بندی کرنے والے اعلیٰ فوجی افسر اُن کے سامنے یہ تجویز ان الفاظ میں رکھیں گے کہ یہ بڑا عظیم منصوبہ ہے، تو وہ جواب میں کہیں گا کہ کوکین سونگھنا بند کردو۔