• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کے دفاعی میزائلوں کی تعداد تیزی سے کم ہونے لگی، امریکی میڈیا

اے ایف پی
اے ایف پی

امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد اسرائیل کے پاس دفاعی میزائلوں کی تعداد تیزی سے کم ہونے لگی ہے۔

امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق اسرائیل نے امریکا کو بتایا کہ اس کے پاس بیلسٹک میزائل انٹرسیپٹرز بہت کم رہ گئے ہیں۔

امریکا اسرائیل کی کم انٹرسیپٹر صلاحیت سے مہینوں سے آگاہ ہے، اسرائیل نے میزائل انٹرسیپٹرز کی کمی پر امریکا سے مدد مانگنے کی تردید کی ہے۔

اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سارکا کہہ چکے ہیں کہ امریکا سے نہیں کہا کہ میزائل انٹرسیپٹرز ختم ہو رہے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید