مَناتے ہُوئے عید، مسلم ممالک
نہ بُھولیں مظالم کے زنجیریوں کو
رکھیں یاد، ایرانیوں کے علاوہ
فلسطینیوں اور کشمیریوں کو
تفتیشی افسر نے عدالت میں نیب کے سابق ریفرنس کی ضمنی چارج شیٹ جمع کروا دی، جس کے بعد عدالت نے مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔
ایک فوجی نے بتایا کہ ایک موقع پر انہوں نے فلسطینیوں سے بھری ایک گاڑی پر حملہ کر کے اس میں سوار ہر فرد کی ہلاکت کا جشن منایا۔
ایرانی فوج نے کہا کہ جو ایسا نہیں کرے گا وہ خود اپنے لیے اور دیگر جہازوں کی ٹریفک کے لیے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔
بجٹ 27-2026ء کے لیے سالانہ پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس یکم جون کو ہوگا۔
شیخ سعود عبدالرحمان الثانی نے کہا کہ مستقل بنیادوں پر ٹول ٹیکس کی وصولی لامحالہ صارفین کو بھگتنا ہوگی جو قابل قبول نہیں۔
پاسدارانِ انقلاب کے مطابق یہ 24 جہاز ایرانی بحریہ کے تعاون سے آبنائے ہُرمُز سے نکلے ہیں۔ ان جہازوں میں تیل بردار ٹینکرز اور کنٹینر بردار بحری جہاز شامل تھے۔
اس سلسلے میں موصول دستاویز کے مطابق سفید کرسٹلائن چینی پر 20 فیصد کسٹمز ڈیوٹی اور 4 فیصد اضافی ڈیوٹی وصولی نافذ کردی گئی ہے۔
سرگودھا میں طالبہ گینگ ریپ کیس کا زخمی مرکزی ملزم اسپتال میں دم توڑ گیا۔
سپاہی رانا حمزہ نجی اسپتال میں زیر علاج ہے، متاثرہ اہلکار کا بیان لینے کے بعد قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اپوزیشن رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پولیس نے مجھے حراست میں لیا اور فلائٹ جانے کے بعد چھوڑ دیا۔
قصور میں مزار کمال چشتی کے قریب ملزمان نوجوان کو تشدد کے بعد اغوا کرکے لے گئے۔
یہ ڈاکیومینٹری پاراچنار سے تعلق رکھنے والے فلم سازوں ماہ نور بتول اور شاہ نواز احمد خان نے مشترکہ طور پر بنائی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے عرفات منہاس ڈیبیو ٹینٹ میں 5 وکٹ لینے والے پہلے بولر بن گئے ہیں۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ صفائی کی مانیٹرنگ کے لیے پہلی بار ڈرونز اورجدید ٹیکنالوجی استعمال کی گئی۔
جاں بحق شخص کی شناخت علی رضا، زخمیوں کی شمشاد اور شایان کے نام سے ہوئی۔
مہمان ٹیم 45ویں اوور میں 200 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، اپنا پہلا میچ کھیلنے والے عرفات منہاس نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔