• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے 6 افراد زخمی

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو جناح، عباسی شہید اور سول اسپتال منتقل کیا گیا، فائرنگ کے واقعات نارتھ ناظم آباد، قصبہ کالونی، قائد آباد اور نصرت بھٹو کالونی میں پیش آئے۔

کیماڑی میں ڈاکس اور لانڈھی داؤد چورنگی کے قریب نامعلوم سمت سے فائر ہونے والی گولیوں سے 2 بچے زخمی ہوئے۔

قومی خبریں سے مزید