مشرق وسطیٰ جنگ کے معیشت پر اثرات سامنے آنے لگے، سری لنکا میں پیٹرول کی قیمت میں 25 فیصد اضافہ ہو گیا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں پیٹرول کی قیمت 317 سے بڑھ کر 398 سری لنکن روپے مقرر کر دی گئی۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ سری لنکا میں ڈیزل کی قیمت 78 روپے اضافے سے بڑھ کر 382 سری لنکن روپے مقرر کر دی گئی ہے۔