• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کی ڈیگو گارشیا پر بیلسٹک میزائل داغنے کی تردید

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایران نے اپنے سمندر سے دور بحر ہند میں امریکا اور برطانیہ کے مشترکہ فوجی اڈے ڈیگو گارشیا پر بیلسٹک میزائل داغنے کی تردید کردی۔

ایک سینیئر ایرانی عہدیدار نے غیرملکی میڈیا کو بتایا کہ وہ ڈیگو گارشیا پر حملے کے ذمہ دار نہیں ہیں، ڈیگو گارشیا ایرانی سرزمین سے 4 ہزار کلو میٹر دور ہے۔

اس سے پہلے امریکی اخبار نے بھی ڈیگو گارشیا فوجی اڈے پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کی اطلاع دی تھی۔

امریکی اخبار کے مطابق ایرانی میزائل ڈیگو گارشیا فوجی اڈے کو نشانہ بنانے میں ناکام رہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید