• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانیٔ پی ٹی آئی امن تحریک پُرامن ہو گی: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان—فائل فوٹو
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان—فائل فوٹو

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی امن تحریک پُرامن ہو گی۔

پشاور میں ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں سے اپیل ہے کہ جذبات میں نہ آئیں، یہ تحریک کی ابتداء ہے۔

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ یہ تحریک سیاسی اور جمہوری ہو گی جو اسٹریٹ موومنٹ کا حصہ ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ تحریک کی سربراہی بانیٔ پی ٹی آئی نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کو دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید