• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1۔ لکڑی کی ڈبیا جب ہاتھ آئی

ڈبیا کو توڑ ا کھالی مٹھائی

کھڑی رہے تو بیٹھے کب

بیٹھ گئی تو بیٹھیں سب

3۔ چٹے پتھر تڑ تڑ بر سے

ہر اک بھاگا ان کے ڈر سے

مت جانو کچھ ایسا ویسا

ہے وہ بالکل آپ ہی جیسا

یقیناََ وہ بزدل ہے جس نے بھی کھایا

بہادر وہ ہے جس نے پی کر دکھایا

ایک راہ پر دو بہنیں جائیں

سر پر بھاری بوجھ اُٹھائیں

بوجھو تو یہ پہیلیاں کے جوابات

1۔ بادام 2۔چار پائی 3۔اولے4۔آئینہ میں عکس 5۔غصّہ6۔ریل لائن