• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیدی……

پہلے وہ کار میں سفر کرتا تھا۔

مہنگائی بڑھی، تو گاڑی فروخت کی،

اور موٹر سائیکل کواستعمال کرناشروع کر دیا۔

پھر جنگ کے باعث پیٹرول مہنگا ہوا،

تو موٹر سائیکل بھی مشکل ہوگئی۔

اب وہ بسوں کے دھکے کھانے لگا۔

تنزلی کا سفر جاری تھا کہ ملک میں ایک وبا پھوٹ پڑی۔

تالا بندی کا اعلان ہوا، اور وہ اپنے فلیٹ کا قیدی بن گیا۔

اب وہ اکثر کھڑکی میں کھڑا ہوا میںاڑتے پرندوں کو دیکھتا ہے،

اور ان کی آزادی پر رشک کرتا ہے۔

٭ ٭ ٭

تازہ ترین