1۔ میں ہمیشہ سخت ہوتا ہوں جب میں خشک ہوتا ہوں، لیکن نرم اور ہموار ہوتا ہوں جب میں گیلا ہوتا ہوں۔ میں کیا ہوں؟
2۔ گلا تو ہے، سر ساتھ نہیں ہے، بازو ہیں، کوئی ہاتھ نہیں۔
3۔ پانچ افراد کو ۵ گلاس پانی پینے میں ۵ منٹ لگتے ہوں تو ۱۰۰ افراد کو ۱۰۰ گلاس میں کتنا وقت لگے گا؟
4۔ وہ کون سی چیز ہے جسے پانی میں ڈالتے ہی غائب ہو جاتی ہے؟
5۔ وہ کون سی چیز ہے جس کے پھٹنے کی آواز نہیں آتی؟
بوجھوں تو جانیں کے جوابات:
1۔اسپنچ2۔قمیض 3۔پانچ منٹ 4۔نمک 5۔دودھ