گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) چیف ٹریفک آفیسر محمد آصف ظفر چیمہ نے جی ٹی روڈ پر شہریوں میں ون ویلرز کیخلاف آگاہی مہم کے سلسلے میں پمفلٹس تقسیم کئے ، دو روز میں کم عمر سواروں کی 400موٹر سائیکل بحق سرکار ضبط کی گئیں ہیں اور والدین سے بیان حلفی کی وصولی پر موٹر سائیکل حوالے کی جائیگی۔