پاکستان کے عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
عاصم خان نے ہانگ کونگ میں ہونے والا ورلڈ چیمپئن شپ ایشین کوالیفائر ایونٹ جیت کر ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کیا۔
ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے ملائیشیا کے جوکم چواہا کو 2-3 سے ہرایا۔
عاصم خان کی جیت کا اسکور 3-11 ،11-13، 11-9 ،11-3 اور 10-12 رہا۔